بلاگ نامہ

سماجی روابط پر تحاریر شیئر کرنے کے پلگ انز

سوشل نیٹ ورکس ایک ایسا رابطہ ہے جو آپ کی تحاریر یا کسی چیز کو مشہور کروانے میں معاون ہے۔اگر آپ نے اپنی تحاریر اور صفحات یا ویب سائٹ / بلاگ میں ان روابط پر تحریر شیئر کرنے کا لنک نہیں دیا ہے تو اس سے آپ کو اس صورت میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے جب آپ کے بلاگ پر ٹریفک زیادہ نہ ہو۔سوشل نیٹ ورکس جسے اردو زبان میں سماجی روابط کہا جاتا ہے ، کسی  ویب سائٹ یا بلاگ کی ترقی کا باعث بھی بنتے ہیں۔سماجی روابط میں مشہور نیٹ ورکس مندرجہ ذیل ہیں :-

فیس بک ، ٹویٹر ، ڈگ اور ٹیکنوراٹی۔

۔اس تحریر میں آپ کو ورڈپریس کے تحریر شیئر کرنے والے پلگ انز کے بارے میں کچھ معلومات ملیں گی۔اس تحریر میں آپ کو صرف نام اور کچھ پلگ انز کے اسکرین شاٹ ہی ملیں گے۔کیوں کہ تمام شوشل پلگ انز ایک ہی جیسا کام کرتے ہیں۔بس اسٹائل وغیرہ کا فرق ہوتا ہے۔

1:- Sociable

2:- Add this

3:- ShareThis

4:- Tell a Friend

5:- SocioFluid

6:- Social Dropdown

امید ہے یہ 6 پلگ انز آپ کی مدد کریں گے۔

3 تبصرے برائے “سماجی روابط پر تحاریر شیئر کرنے کے پلگ انز”

  1. میرے بلاگ پر اسی کی کمی تھی آزما کر دیکھتی ہوں

  2. یہ تو میر بلاگ کہ لئے نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس

    1. ویسے اب آپ بھی کوئی ہوسٹنگ لے کر بلاگ کو سیلف ہوسٹڈ کر دیں

تبصرہ کریں