بلاگ نامہ

فوٹو شاپ

السلام علیکم

آج ہمارے دماغ کے ایک خلیے میں ایک بات اچانک سے ابھری کے جو فوٹو شاپ ہمیں تھوڑی بہت آتی ہے اسے کیوں نہ دوسرے دوستوں کو بھی سکھایا جائے تاکہ علم و عمل کا یہ سلسلہ مزید پھیلتا جائے۔تو ہم نے سوچا فیس بک پر دوستوں سے معلوم کر لیں ، تو دوستوں سے مشورے کے بعد ہم اس کا آغاز کریں گے۔

آپ جو کچھ سیکھنا چاہتے ہیں فوٹوشاپ میں آپ اس تحریر میں کمنٹ کر کے مجھے بتا دیں میں انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ جلد سے جلد آپ کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے سکوں ۔

شکریہ

8 تبصرے برائے “فوٹو شاپ”

  1. جی آپ بالکل یہ سلسلہ شروع کریں ۔ تاہم یہ ذہن میں ضرور رکھ لیں کہ یہ کافی محنت طلب کام ہے اور مستقل مزاجی مانگتا ہے۔

  2. یاسر عمران:
    جی آپ بالکل یہ سلسلہ شروع کریں ۔ تاہم یہ ذہن میں ضرور رکھ لیں کہ یہ کافی محنت طلب کام ہے اور مستقل مزاجی مانگتا ہے۔

    جی بلکل محنت طلب تو ہے لیکن ہم ایسے کام کر لیتے ہیں

  3. مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے؟؟؟ فوٹو شپا پ ٹیٹوریلز کا انتظار رہے گا۔

  4. Haroon says:

    I want to know about how to create logo and web page titles in photo shop. Please reply in brief details.
    waiting.

  5. فرحان دانش:
    مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے؟؟؟ فوٹو شپا پ ٹیٹوریلز کا انتظار رہے گا۔

    واقعی مفت ہاتھ آجائے تو برا ہی کیا

    Haroon:
    I want toknow about how tocreate logo and web page titles in photo shop. Please reply in brief details.
    waiting.

    جی میں پہلا ٹیٹوریل اسی کے بارے میں تیار کروں گا

  6. آپ کو ضرور اس کو شروع کرنا چاہییے۔

  7. دوست فوٹو شاپ میں ویب سائیٹ بنا نا سکھائیں۔خاص تور پر Link Roll Over image change توضرورسکھائیں۔

  8. تیمور احمد says:

    بہت ہی نیک خیال ہے آپکا …دن میں تھوڑا تھوڑا وقت نکال کر طالب علموں کی رہنمائی فرمایں

تبصرہ کریں