بلاگ نامہ

اہم اعلان

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

کئی دن کی غیر حاصر رہنے کی وجہ تھی کہ میں اس سوچ میں پڑا تھا کہ کیا کروں بلاگ کے کھلنے میں زیادہ تر لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے ، تو میں آخر کار اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ہوسٹنگ کو تبدیل کر لوں اسی ڈومین کے ساتھ ، کیوں کہ انٹر نیٹ پر مفتہ چیزیں حاصل کرنا میرا شوق بھی ہے اور یہ کام بہتر بھی ہے کہ جب کوئی چیز مفت ہاتھ آرہی ہو تو اسے جانے کیوں دیا جائے۔

اس لیئے آپ سے معذرت ہے کہ اگر آپ کو 1 سے 2 دن میں میرے بلاگ پر آنے میں دشواری ہو رہی ہو تو سمجھ لیجیئے گا کہ ہوسٹنگ پر منتقل ہونے کا عمل جا ری ہے۔

اللہ حافط و ناصر

فی امان اللہ

5 تبصرے برائے “اہم اعلان”

  1. ڈاکٹر افتخار راجہ says:

    اگر کچھ مال مفت دستیاب ہے تو ادھر بھی درکارہے،

    1. مال تو بہت ہے اور ہے بھی مفت بس آڈر کریں جی

  2. مال مفت دل بے رحم

    لوٹ کی سیل لگی ہے تو کچھ چھپڑ میں ادھر بھی موقع دیں

  3. بس کردو مفتے لگانے کسی غریب بندے کا روزگار نا چلنے دینا سال بھر میں اگر 2400،3000 ہزار لگالو گے تو کونسا موت آجائے گی؟

    1. ویسے ایک بات کہوں جو مزہ مفتے میں ہے وہ پیسے میں نہیں ، اس بارے 4 سے 5 سال بعد سوچنا شروع کریں گے، ابھی مفتہ ہی صحیح ہے 😀

تبصرہ کریں