بلاگ نامہ

نارنجی اردو تھیم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

میرے بلاگ پر جو تھیم پہلے لگی ہوئی تھی اسے اب آپ اپنے بلاگ پر بھی لگا سکتے ہیں ۔ بلکل وہی رنگ و انداز جو میرے بلاگ پر پہلے موجود تھے اب آ پ اگر انہیں اپنے بلاگ پر دیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں سے آسانی کے ساتھ اپنے کمپیوٹر میں اتار سکتے ہیں۔یہ تھیم م بلال م نے بنائی تھی میں نے اس میں رنگ و انداز کی تبدیلی کی ہے جو امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔

اپنے کمپیوٹر میں اتارنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔

شکریہ

4 تبصرے برائے “نارنجی اردو تھیم”

  1. کبھی ڈومین لیا تو آزمائیں گے

  2. یہ شائد ورڈ پریس کیلئے ہے؟

  3. لینک کام نہیں کر رہا ہے

    1. یہ کافی پرانا ہوگیا ہے. فائل موجود ہوئیں تو لنک اپڈیٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں

تبصرہ کریں