بلاگ نامہ

میری پہلی تحریر

آج بتاریخ 21 اکتوبر 2011 بروز جمعۃالمبارک میں اردو میں بلاگنگ کا آغاز کررہا ہوں۔جس میں میں اپنی تحریریں معلومات طنزومزاح اور بہت کچھ شائع کروں گا۔

مجھے بھی بلاگنگ کا شوق ہوا مختلف بلاگرز کو دیکھ کر،اللہ کا شکر ہے کے مجھے اچھے الفاط میں لکھنا آتا ہے،اس  خوبی پر میں اللہ کا شکرگزار ہوں۔

اللہ سے کامیابی کی دعا ہے آپ سے رائے کی توقع ہے کیوں کہ کوئی بھی بلاگر بغیر رائے کے نا مکمل ہوتا ہے اور نا امید ہوتا جاتا ہے اپنا بلاگنگ کا فن بھی کھو دیتا ہے۔

17 تبصرے برائے “میری پہلی تحریر”

  1. خوش آمدید۔

    اردو میں لکھنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ انسان کو ایک زبان میں‌سوچ کر دوسری زبان کے الفاظ کا جامہ نہیں پہنانا پڑھتا، اور اس طرح جملے اپنا حُسن نہیں‌کھوتے۔

  2. خوش آمدید۔

    اردو میں لکھنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ انسان کو ایک زبان میں‌سوچ کر دوسری زبان کے الفاظ کا جامہ نہیں پہنانا پڑھتا، اور اس طرح جملے اپنا حُسن نہیں‌کھوتے۔

    شکریہ۔
    منیر عباسی صاحب

  3. اردو بلاگستان میں خوش آمدید۔
    امید کرتے ہیں اچھا پڑھنے کو ملے گا۔

  4. اردو بلاگستان میں خوش آمدید۔
    امید کرتے ہیں اچھا پڑھنے کو ملے گا۔

    انشاءاللہ تعالیٰ

  5. خوش آمدید بلال بھائی
    امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

  6. محمد یاسر علی:
    خوش آمدید بلال بھائی
    امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

    کوشش رہے گی اچھا لکھنے کی

  7. اردو بلاگستان میں خوش آمدید۔ امید کرتے ہیں کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار کامیابیاں اور خوشیاں دے۔۔۔آمین

  8. م بلال م:
    اردو بلاگستان میں خوش آمدید۔ امید کرتے ہیں کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار کامیابیاں اور خوشیاں دے۔۔۔آمین

    آپ ہی کی وجہ سے تو ہم نے اردو بلاگستان میں قدم بڑھایا ہے۔آپ کی دعا کا شکریہ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔۔آمین

  9. منیر عباسی,

    بہت بہترین وجہ لکھی ہے۔

    اور صاحب بلاگ کو میری طرف سے خوش آمدید بلاگنگ کی دنیا میں۔ 🙂

  10. السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    محمد بلال خان بھائی آپ کو اردو بلاگستان میں خوش آمدید کہتا ہوں
    امید ہے آپ کی عمدہ تحریریں پڑھنے کو ملیں گی اور آپ سیکھنے سکھانے کے عمل کو جاری رکھیں گے
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔ آمین

  11. ایم اے راجپوت:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    محمد بلال خان بھائی آپ کو اردو بلاگستان میں خوش آمدید کہتا ہوں
    امید ہے آپ کی عمدہ تحریریں پڑھنے کو ملیں گی اور آپ سیکھنے سکھانے کے عمل کو جاری رکھیں گے
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔ آمین

    آپ کی دعا کا شکریہ اللہ آپ کو بھی خوش رکھے ۔۔۔۔۔ آمین

  12. اردو بلاگستان میں خوش آمدید۔

  13. محمداسد:
    اردو بلاگستان میں خوش آمدید۔

    شکریہ

  14. میں امید کروں گی اچھا اضافہ ہوں گے مگر کس طرح کے موضوعات پر لکھیں گے آپ؟
    یا بس ایل نیا ٹی وی چینل بن کر سامنے آئیں گے
    جس کو دیکھیں نہ دیکھیں برابر ہو

    کوئی نئی جہت کا اغاز کیجئے
    یا وہ جس پر کم لکھا گیا ہو

    سیاست معاشرت
    یہاں جسے دیکھیں تھوک کے حساب سے بھرے ہیں

  15. ارتقا حیات:
    میں امید کروں گی اچھا اضافہ ہوں گے مگر کس طرح کے موضوعات پر لکھیں گے آپ؟
    یا بس ایل نیا ٹی وی چینل بن کر سامنے آئیں گے
    جس کو دیکھیں نہ دیکھیں برابر ہو

    کوئی نئی جہت کا اغاز کیجئے
    یا وہ جس پر کم لکھا گیا ہو

    سیاست معاشرت
    یہاں جسے دیکھیں تھوک کے حساب سے بھرے ہیں

    صحیح فرمایا آپ نے ہم انشاءاللہ اللہ کے کرم سے اچھا اور نیا لکھنے کی کوشش اور جدوجہد کریں گے

تبصرہ کریں