بلاگ نامہ

گیلری لاگ اردو بلاگر ٹیمپلیٹ

نام : گیلری لاگ اردو بلاگر ٹیمپلیٹ

تخلیق کار : دلیپ کمار

اردو ترجمہ : محمد بلال خان

خصوصیات

  • گیلری بلاگ کے لیے بہترین
  • سادہ اور خوبصورت
  • بہترین رنگ و انداز
  • دو کالم میں
  • سوشل بٹن
  • فوٹوگرافر بلاگر کے لیئے بہترین
  • تمام ویب براؤزر پر ایک جیسے نتائج

نوٹ :-

براہ مہربانی فوٹر میں موجود لنکس کو ختم نہ کریں

14 تبصرے برائے “گیلری لاگ اردو بلاگر ٹیمپلیٹ”

  1. بہت عمدہ کام کر رہے ہو۔ میرا بھی دل کرتا ہے ورڈ پریس پر ہاتھ صاف کرنے کو لیکن وقت نہیں ملتا

    1. میرا ارادہ ورڈپریس کی تھیمز کو بھی اردو میں کرنے کا ہے لیکن بلاگ اسپاٹ کو اردو میں زیادہ توجہ کی ضرورت ہے ۔

  2. ماشا اللہ آپ اردو کی ترویج اور ترقی کے کئے شاندار کام کر رہے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو بلاگ سپاٹ کے لئے میگزین اور نیوز سائل تھیمز کو بھی اردو قالب میں ڈھالنے کا کارنامہ سرانجام دیں۔ اس کی بھی بہت ضرورت ہے اس وقت

    1. دراصل جو میگزین اسٹائل ٹیمپلیٹ ہوتے ہیں ان کی کوڈنگ بہت مشکل ہوتی ہے اس لیئے اردو میں کرنے کے لیئے وقت زیادہ درکار ہوتا ہے اور عام طور پر استعمال کرنے والے کو اگر ایچ ٹی ایم ایل اور ایکس ایم ایل کی سمجھ نہ ہوتو اس کے لیئے بھی مشکل ہوتی ہے ۔

  3. بلال بھائی بہت محنت کر رہے ہیں اور ہم بیٹھے مفت میں پھل کھا رہے ہیں۔ بہت زبردست کام کر رہے ہیں اور میرے بہت سارے مسائل اِن کے ٹمپلیٹس سے حل ہوگئے ہیں۔

    1. پسند کرنے کے لیئے شکریہ

  4. یار بلاگسپاٹ کے لیئے پہلے ہی تھیم موجود ہیں کچھ ورڈ پریس کا خیال کریں

    1. بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگز توجہ کم دیتے ہیں ۔ اس لیئے سوچا تھوڑی توجہ بلاگ اسپاٹ کو بھی مل جائے تو اچھا ہے ۔ ورڈپریس کی کافی تھیم اردو میں موجود ہیں ویسے ۔

  5. بلال بھائی بہت زبردست ۔قریب ہوتے تو ایک لڈو دئے دیتا۔بلاگ سپاٹ پر اب اپ ڈیٹڈ اردو تھیمز نہیں مل رہی۔جو ہیں وہ بھی پرانی ہیں 2010 یا 11 والی،اسلئے نئے انداز کے تھیمز پر مزید توجہ کی ضرورت ہے۔

  6. عقیل احمد قریشی says:

    السلام علیکم بھائی آپکا بلاگ بہت اچھا لگا آپمجھے اسکا ٹیمپلیٹ بیجھ دے ،میں اسکو کاپی کر کرے اپنے لئے بلاگ بناؤں گا آپ میری مدد کریں مری سکائپ aqeel qureshi34
    یا ٖون نمبر 03319110527 پر مجھے ایس ایم ایس کر دے میں آپ سے رابطہ کر لونگا

  7. حکمتیار افغان says:

    بھائی ڈاونڈ لوڈ پتہ نہیں کیوں میرے ساتھ کام نہیں کر رہا آپ مجھے یہ تھیم میل کر دے پلیز
    Hyarafghan@gmail.com

  8. جناب یہ تو ڈائون لوڈ نہیں ہو رہا
    اگر ممکن ہوتو
    کوئی لنک میرے ای میل پر ارسال فرما دیں
    GhulameNabi786@gmail.com

تبصرہ کریں