بلاگ نامہ

بلیو گرے ورڈپریس اردو تھیم

نام : بلیو گرے تھیم

تخلیق کار : ugeside

اردو ترجمہ : محمد بلال خان

خصوصیات :

  • خوبصورت اور بہترین ورڈپریس تھیم
  • آسمانی نیلا اور گرے رنگ کا استعمال
  • ڈراپ ڈاؤن مینو
  • جاذب نظر اور سادہ
  • ورڈپریس اردو بلاگ کے لیے بہترین
  • تمام ویب براؤزر پر یکساں نتائج
  • دو کالم

لوگو تبدیل کرنا:

لوگو Logo تبدیل کرنے کے لیئے آپ تھیم میں موجود images کے فولڈر میں جائیں اور اپنا لوگو اپلوڈ / پیسٹ کردیں اس کے بعد وہاں موجود پہلے سے logo.jpg کو ڈیلیٹ کریں اور اپنے لوگو کو logo.jpg نام دیں ۔ اس طرح آپ آسانی سے لوگو تبدیل کرسکتے ہیں ۔

نوٹ :-

براہ مہربانی فوٹر میں موجود لنکس کو ختم نہ کریں

5 تبصرے برائے “بلیو گرے ورڈپریس اردو تھیم”

  1. بہت خوب بلال بھائی!
    نہایت عمدہ تھیم ہے اور فیچرز بھی اچھے ہیں۔

    1. آپ کا بہت بہت شکریہ

  2. بہت پیاری تھیم ہے بلال بھائی۔۔ آگر اس کو بلا پے کیسے اپلوڈ کیا جاتا ہے۔۔۔ برائے مہربانی راہنمائی فرمائے۔۔۔

    1. یہ تھیم ورڈپریس کے لیئے ہے ۔

  3. میاں عبداللہ دلبر says:

    بلال بھائی اس طرح کا کوئی تھیم بلاگ کے لئے بنا دو نا پلیز

تبصرہ کریں