بلاگ نامہ

تعارف

السلام علیکم !

میرا نام محمد بلال خان ہے۔ میرا تعلق ایبٹ آباد سے ہے لیکن گزشتہ کئی سال سے رہائش پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہے۔۔لکھنے اور پڑھنے میں کافی دلچسپی ہے اسی دلچسپی کی وجہ سے میں نے یہ بلاگ بنایا ہے،تاکہ میں وہ کچھ آگے بڑھا سکوں جس کا مجھے علم ہے اور وہ کچھ جان سکوں یا جاننے کی کوشش کروں جس کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے۔اگر آپ مزید جاننا چاہیں تو فیس بک ، گوگل پلس  ، ٹویٹر یا ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔ای میل ایڈریس یہ ہے۔:-

mbilalkhan381[at]gmail[dot]com

شکریہ

11 تبصرے برائے “تعارف”

  1. سبحان اللہ ۔ ۔ ۔اللہ آپ کو اور ترقی عطا کرے۔ آمین

    1. آمین اور شکریہ ، اللہ آپ کو بھی ترقی عطا فرمائے ۔ آمین

  2. نجم الحسن says:

    ماشاء اللہ بڑا اچھا شوق ہے امت کو نفع پہنچانے کا

  3. آپ کا بلاگ بہت خوب صورت بنا ہوا ہے۔
    ایک بات عرض کردوں۔ کسی زمرہ پر کلک کرنے ہوم پیج کھلتا ہے، نہ کہ اس زمرہ کی تحاریر۔۔۔

    1. نشاندہی کا شکریہ ۔ چھوٹا سا مسئلہ تھا کوڈ میں درست کردیا ہے

  4. اسماعیل شاہ says:

    بلال بھائی بلوگر پے اردو فونٹس کس طرح اسٹال کرتے ہیں۔۔۔۔؟

    1. بلاگر پر اردو فونٹ شامل کرنے کے لیئے اسٹائل شیٹ میں ترمیم کرکے اردو فونٹ جو آپ شامل کرنا چاہتے ہیں فونٹ فیملی میں اس کا نام شامل کردیں۔میرا خیال ہے کہ یہ کام آپ کو مشکل لگے کا اس لیئے آپ اردو تھیمز استعمال کرلیں۔یہاں کافی تھیمز ہیں بلاگر اور ورڈپریس کے لیئے۔
      وزٹ کرنے کے لیئے کلک کریں

  5. وسیم اختر says:

    جناب کسی اخبار وغیرہ میں بھی لکھتے ہیں ےا صرف بلاگ پر ھی لکھ رہے ہیں

    1. نہیں بھائی ! میں صرف بلاگ ہی لکھتا ہوں۔

  6. بھائی جان آپ سے مل کر خوشی ہوئی ہے مجھے ایک ایسا بلاگ چاہیے جو پورے صفحے پر ایک پوسٹ کرتا ہو ۔۔۔ سائیڈ پر کچھ نہ آتا ہو پلیز ہلپ می بھائی لنک دے دو یا ٹیمپلٹ ہی دے دیں جزاک اللہ

  7. بھائی جان آپ سے مل کر خوشی ہوئی ہے مجھے ایک ایسا بلاگ چاہیے جو پورے صفحے پر ایک پوسٹ کرتا ہو ۔۔۔ سائیڈ پر کچھ نہ آتا ہو پلیز ہلپ می بھائی لنک دے دو یا ٹیمپلٹ ہی دے دیں جزاک اللہ
    اللہ آپ کع کامیاب کرے

تبصرہ کریں